Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    ایمریٹس نے موسم سرما کی مضبوط بکنگ کی اطلاع دیتے ہوئے ایئر لائن مارکیٹ میں اضافہ دیکھا

    ستمبر 16, 2026

    لاہور کی قیمتوں میں تفاوت اور مہنگائی کے خدشات پاکستان کے معاشی تناؤ کو اجاگر کرتے ہیں – پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس ڈیٹا بڑھتی ہوئی لاگت اور تعلیمی چیلنجز ظاہر کرتا ہے

    ستمبر 15, 2026

    نیپال کے سیلاب سے بحالی کے بجٹ کا تخمینہ 4.78 بلین ڈالر حکومت نے لگایا ہے۔

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تازہ ترین مضامین
    • ایمریٹس نے موسم سرما کی مضبوط بکنگ کی اطلاع دیتے ہوئے ایئر لائن مارکیٹ میں اضافہ دیکھا
    • لاہور کی قیمتوں میں تفاوت اور مہنگائی کے خدشات پاکستان کے معاشی تناؤ کو اجاگر کرتے ہیں – پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس ڈیٹا بڑھتی ہوئی لاگت اور تعلیمی چیلنجز ظاہر کرتا ہے
    • نیپال کے سیلاب سے بحالی کے بجٹ کا تخمینہ 4.78 بلین ڈالر حکومت نے لگایا ہے۔
    • ابوظہبی کے ولی عہد اور مودی نے UAE-انڈیا تعلقات کو گہرا کیا۔
    • متحدہ عرب امارات اور جرمنی کے درمیان 9.66 بلین یورو کے اقتصادی معاہدے پر دستخط
    • یو اے ای اور جرمنی نے برلن کے دورے کے دوران اسٹریٹجک اتحاد کو وسعت دی۔
    • متحدہ عرب امارات نے تمام شعبوں میں € 40 بلین جرمنی کی سرمایہ کاری کا منصوبہ ترتیب دیا۔
    • ایپل کے تازہ ترین آئی فون 18 پرو میں اڈاپٹیو یپرچر اور A20 پرو چپ اضافہ کی خصوصیات ہیں۔
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    سرحدی اخبارسرحدی اخبار
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    سرحدی اخبارسرحدی اخبار
    گھر » Kemin Industries نے نئی عالمگیر ٹیگ لائن: Compelled by Curiosity™ متعارف کرائی
    PR Newswire

    Kemin Industries نے نئی عالمگیر ٹیگ لائن: Compelled by Curiosity™ متعارف کرائی

    جنوری 15, 2024
    بانٹیں Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Reddit Email WhatsApp

    نئی ٹیگ لائن زندگیوں کی قلب ماہیئت کرنے کے لیے کمپنی کے ویژن کے پس پردہ تحریک انگیز قوت اوراس کے عالمگیر افرادی قوت اور صنعتوں میں موجود گاہکوں کے درمیان شیئر کردہ متحد کرنے والے معیار کی عکاسی کرتی ہے

    دیس موائنیز، آئیووا، 15 جنوری 2024 /PRNewswire/ — اجزاء کی ایک عالمگیر مینوفیکچرر، Kemin Industries نے، جو اپنے پروڈکٹس اور خدمات کی مدد سے تقریباً 80 فیصد دنیا کے لیے روزمرہ کی زندگی کے معیار کی دیرپا قلب ماہیئت کرنے کی جدوجہد کرتی ہے، آج اپنی نئی عالمگیر ٹیگ لائن: Compelled by Curiosity™ کا افتتاح کیا۔

    یہ ٹیگ لائن ایک کمپنی کی حیثیت سے Kemin کے خلقی تجسس کا اور اختراع کرنے، باہمی شراکت کرنے اور لا متناہی مواقع کی کھوج بین کرنے کے لیے تنظیموں سے یہ جس طرح مقابلہ آرا ہوتی ہے اس کا مظاہرہ کرنے میں مدد کے لیے دنیا بھر میں استعمال کی جائے گی۔ سائنس کی ایک ٹھوس بنیاد پر تعمیر شدہ، Kemin ڈیٹا کے اشتراک سے، ایسی اختراعی تدابیر تخلیق کرنے کے لیے تخلیقیت کا استعمال کرتی ہے جس سے آئندہ کل کی ضرورتیں پوری ہوں۔ تجسس کا ایک مشترک جذبہ کمپنی کی عالمگیر افرادی قوت کو متحد کرتا ہے اور یہ چیز عوام، پالتو جانور، حیوانات، پودوں، اور سیارے کے لیے زندگی کو بہتر بنانے کی Kemin کی کوششوں میں عیاں ہے۔

    Chris Nelson، صدر اور CEO، Kemin کا کہنا ہے، “Kemin کے جذبے کو Compelled by Curiosity بڑی کاملیت کے ساتھ کیپچر کرتی ہے: ہماری ایک متنوع افرادی قوت ہے، جو فنکشنز، صنعتوں، اور علاقوں میں پھیلی ہوئی ہے، جس کو متحد کرنے والے تجسس سے تحریک ملتی ہے، جو ہمیں دنیا بھر میں زندگیوں کی قلب ماہیئت کرنے کے ہمارے ویژن کے حصول کی سمت بڑھاتا ہے۔ Kemin کے اجزا روزمرہ کے بہت سارے پروڈکٹس — ہم جو غذا کھاتے ہیں اس سے لے کر ہماری گاڑیوں کو طاقت دینے والے ایندھن تک — میں پائے جاتے ہیں۔ ہم اپنا سائنس اور ایسی مثالی تدابیر لاگو کرنے پر قادر ہیں جو ہم سبھی کے لیے زندگی کو بہتر بناتی ہیں۔ میں اس بات سے سرشار ہوں کہ اب ہمارے پاس ایک ایسی ٹیگ لائن ہے جو یہ پیغام ہمارے ملازمین، گاہکوں، اور کمیونٹیز کے ساتھ بہت ہی جامع انداز میں شیئر کرتی ہے۔”

    Kemin برانڈ کی شناخت کو بلند کرنے اور متعدد صنعتوں میں کمپنی کو متحد کرنے کے لیے تخلیق کردہ، نئی ٹیگ لائن Kemin کی سرگزشت اور آئندہ عزائم کی نمائندگی کرتی ہے۔ 1961 میں کمپنی کے آغاز کے وقت سے ہی، تجسس Kemin اور اس کے بانیان، R.W. اور Mary Nelson کے قلب میں رہی ہے۔ دوسروں کی خدمت کرنے کا ان کا جذبہ انہیں چارے کے فلیور، فصل کے لیے محافظ اشیاء، اور زرعی صنعت کے لیے مانع تکسید اشیاء تخلیق کرنے کی سمت لے گیا اورانہوں نے R.W. کے والد کے بھیڑ کے کھلیان میں رکھی واشنگ مشین میں اجزاء کو ملا کر Kemin کا ایک اولین پروڈکٹ تخلیق کیا۔

    اب، چھ دہائی سے زیادہ مدت گزر جانے کے بعد، تجسس ابھی بھی Kemin کو ساری صنعتوں میں اور 120 سے زائد ممالک میں کسٹمرز کی خدمت انجام دینے میں بدستور آگے بڑھنے کی تحریک دیتی ہے۔ سالانہ سیلز کی مد میں USD$1 بلین سے زائد کے ساتھ، کثیر ملکی، فیملی کی زیر ملکیت اور زیر عمل یہ کمپنی اپنی مہارت کو سالماتی سائنس میں اور اپنی بنیادی ٹیکنالوجیز کو فنکشنل فوائد والے ایسے پروڈکٹس پیش کرنے میں لاگو کرتی ہے جو عوام، پالتو جانوروں، پروڈکشن والے حیوانات، پودوں، اور سیاروں کی صحت و سلامتی کو بڑھاتے ہیں۔

    نیلسن کے بقول، “ہمارا تجسس ہی ہمیں سائنس اور اختراع کے جذبہ کا استعمال کر کے دنیا کے سوالوں کا جواب دریافت کرنے کے لیے آگے بڑھنے پر مجبور کرتا ہے — اور آگے بڑھاتا ہے۔ ہم دنیا کو دیکھنے کے لیے لیباریٹری سے باہر نگاہ ڈالتے ہیں، تاکہ جو کچھ موجود ہے اس سے آگے دیکھا جائے — تاکہ جو کچھ کیا جا سکتا ہے اسے دیکھا جائے۔ سادے لفظوں میں، ہم Compelled by Curiosity ہیں۔”

    Kemin کی نئی عالمگیر ٹیگ لائن کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

    Kemin انڈسٹریز کے بارے میں

    Kemin انڈسٹریز (www.kemin.com) اجزاء کی ایک عالمگیر مینوفیکچرر ہے جو اپنے پروڈکٹس اور خدمات کی مدد سے تقریباً 80 فیصد دنیا کے لیے روزمرہ کی زندگی کے معیار کی دیرپا قلب ماہیئت کرنے کی جدوجہد کرتی ہے۔ کمپنی ہذا انسانوں اور حیوانات کی زندگی اور غذائیت، پالتو جانور کی غذا، ایکوا کلچر، نیوٹرا سیوٹیکل، غذائی ٹیکنالوجیز، فصلوں کی ٹیکنالوجیز، ٹیکسٹائل، بایوفیول، اور حیوانات کے لیے ٹیکے کی صنعتوں کے لیے 500 سے زائد تخصیصی اجزاء فراہم کرتی ہے۔

    نصف صدی سے زیادہ مدت سے، Kemin 120 سے زائد ممالک میں صنعت کے چیلنجوں کا ازالہ کرنے اور گاہکوں کو پروڈکٹ کی تدابیر پیش کرنے کے لیے اپلائیڈ سائنس کا استعمال کرنے کے لیے وقف رہی ہے۔ Kemin غذا، چارے، اور صحت سے متعلق پروڈکٹس کے معیار، حفاظت اور تاثیر کے حوالے سے اپنے پیمان عہد کے ساتھ بڑھتی آبادی کو کھلانے کے لیے اجزاء فراہم کرتی ہے۔

    1961 میں قائم شدہ، Kemin ایک نجی طور پر زیر اہتمام، فیملی کی زیر ملکیت اور زیر عمل کمپنی ہے جس کے 3,000 سے زائد عالمگیر ملازمین ہیں اور 90 ممالک میں آپریشن چلاتی ہے، جس میں بیلجیم، برازیل، چین، مصر، ہندوستان، اٹلی، سان مارینو، سنگاپور، جنوبی افریقہ اور ریاستہائے متحدہ میں موجود مینوفیکچرنگ کی سہولیات شامل ہیں۔

    میڈیا رابطہ:
    Lauren M.G. Burt، ہیڈ آف ورلڈ وائیڈ کمیونیکیشنز، +1 (515) 249-4219، lauren.burt@kemin.com

    © Kemin انڈسٹریز، انکارپوریٹڈ، اور اس کی کمپنیوں کا گروپ 2024۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ® ™ Kemin انڈسٹریز، انکارپوریٹڈ، امریکہ کے ٹریڈ مارکس۔
    مخصوص بیانات، پروڈکٹ کی لیبل سازی اور دعوے جغرافیہ کے لحاظ سے یا حکومت کے تقاضوں کے مطالبے کی رو سے مختلف ہو سکتی ہے۔

    لوگو – https://mma.prnewswire.com/media/901853/Updated_Kemin_Logo.jpg

    متعلقہ اشاعت

    PR Newswire

    Xinhua Silk Road: چین کے شانسی بلور گروپ (Shaanxi Blower Group) نے ہنوور میسی (Hannover Messe) 2024 میں شاندار نمود و نمائش منعقد کی

    مئی 1, 2024
    PR Newswire

    پائیدار فنانس میں انقلاب برپا کرنا: CASI کی افتتاحی رو برو تقریب ساؤ پاؤلو میں تعاون اور استعداد سازی کو فروغ دیتی ہے

    اپریل 8, 2024
    PR Newswire

    Bigo Live کو امریکہ میں پہلی بار منعقد ہونے والے BIGO ایوارڈز گالا 2024 میں نمایاں براڈکاسٹرز اور عالمی کمیونٹی کے اعزاز سے نوازہ گیا

    جنوری 8, 2024
    تازہ ترین خبریں

    ایمریٹس نے موسم سرما کی مضبوط بکنگ کی اطلاع دیتے ہوئے ایئر لائن مارکیٹ میں اضافہ دیکھا

    ستمبر 16, 2026

    پورش 911 کیریرا ٹی اسپورٹس کار جو ہلکی اور طاقتور ہے۔

    نومبر 1, 2022

    BMW M2 کارکردگی کی نئی سطحیں بنا رہا ہے۔

    اکتوبر 30, 2022

    ای وی ٹی او ایل فلائنگ کار کی پبلک ٹیسٹ فلائٹ دبئی میں ہو رہی ہے۔

    اکتوبر 11, 2022

    ٹویوٹا کی طرف سے طے شدہ پہیے کے مسئلے کی وجہ سے EV کو یاد کرنا

    اکتوبر 6, 2022

    ٹیسلا اسٹاک گر گیا، وال اسٹریٹ کے تجزیہ کاروں کو خاک میں ملا دیا۔

    نومبر 22, 2022

    ہندوستانی معیشت دوسری سہ ماہی میں 6.1 سے 6.3 فیصد تک بڑھے گی – RBI

    نومبر 19, 2022

    بنکاک تجارت اور پائیداری پر کانفرنس کے لیے ایشیا پیسیفک رہنماؤں کی میزبانی کر رہا ہے۔

    نومبر 17, 2022
    © 2024 سرحدی اخبار | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.