Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    ڈی آر کانگو میں 7,200 سے زیادہ تصدیق شدہ ایبولا کیسز کنٹینمنٹ کی کوششوں میں ملی جلی پیش رفت کو ظاہر کرتے ہیں

    ستمبر 17, 2026

    نیپال کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ڈیٹا کے جائزے کے بعد لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ کر 6,150 ہو گئی ہے۔

    ستمبر 17, 2026

    ٹریڈنگ میں فیڈرل ریزرو کی شرح کے فیصلے پر سونے کی قیمتوں میں کمی

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تازہ ترین مضامین
    • ڈی آر کانگو میں 7,200 سے زیادہ تصدیق شدہ ایبولا کیسز کنٹینمنٹ کی کوششوں میں ملی جلی پیش رفت کو ظاہر کرتے ہیں
    • نیپال کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ڈیٹا کے جائزے کے بعد لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ کر 6,150 ہو گئی ہے۔
    • ٹریڈنگ میں فیڈرل ریزرو کی شرح کے فیصلے پر سونے کی قیمتوں میں کمی
    • اکتوبر کے آغاز کے لیے فولڈ ایبل اسمارٹ فون مارکیٹ سیٹ میں ایپل کا داخلہ
    • ینکی اسٹیڈیم کولنگ سسٹم میں NYC تحقیقات کے دوران 11 Legionella DNA کا پتہ چلا
    • ہینان پانی کے اندر: شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے شدید سیلاب کے درمیان 55,000 سے زیادہ افراد کو نکالا گیا
    • ایمریٹس نے موسم سرما کی مضبوط بکنگ کی اطلاع دیتے ہوئے ایئر لائن مارکیٹ میں اضافہ دیکھا
    • لاہور کی قیمتوں میں تفاوت اور مہنگائی کے خدشات پاکستان کے معاشی تناؤ کو اجاگر کرتے ہیں – پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس ڈیٹا بڑھتی ہوئی لاگت اور تعلیمی چیلنجز ظاہر کرتا ہے
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    سرحدی اخبارسرحدی اخبار
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    سرحدی اخبارسرحدی اخبار
    گھر » "بیلٹ اینڈ روڈ پہل” کی 10ویں سالگرہ کا جشن سنگوا یونیورسٹی نے عالمی ترقی میں سنگوا قوم کے کردار کو نمایاں طور پر بیان کیا
    PR Newswire

    “بیلٹ اینڈ روڈ پہل” کی 10ویں سالگرہ کا جشن سنگوا یونیورسٹی نے عالمی ترقی میں سنگوا قوم کے کردار کو نمایاں طور پر بیان کیا

    اکتوبر 30, 2023
    بانٹیں Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Reddit Email WhatsApp

    بیجنگ، 27 اکتوبر 2023 / PRNewswire/ — سنگوا یونیورسٹی کے پروفیسروں، طلبہ، اور ابنائے قدیم نے ایسے جدید خیالات اور کوششوں کو متعارف کرانے کے سلسلے میں اپنے تجربات کا اشتراک کیا ہے جو بیلڈ اینڈ روڈ پہل (BRI) میں ان کی شمولیت کے توسط سے عالمی ترقی کی ہموار کرتی ہیں اور ایک آپس میں مربوط دنیا تعمیر کرتی ہیں۔

    مکمل انٹریکٹو ملٹی چینل نیوز ریلیز یہاں دیکھیں: https://www.multivu.com/players/English/9220851-tsinghua-university-highlights-tsinghua-people-promoting-global-development/

    یہ انٹرویو سنگوا یونیورسٹی کے بیلٹ اینڈ روڈ انسٹی ٹیوٹ کے ذریعہ شروعات کی گئی پہل کا حصہ ہیں جس کا مقصد 2023 میں BRI کی 10ویں سالگرہ کا جشن منانا ہے۔  YouTube پر ریلیز کی گئی ویڈیو سنگوا یونیورسٹی کے اراکین کے ذریعہ ایک دہائی تک ڈالے گئے اثر کو نمایاں طور پر بیان کرتی ہے، جنہوں نے علمی تبادلوں کے توسط سے اور BRI کے ساتھ والے ملکوں میں انتہائی ضروری بنیادی ڈھانچوں کو مضبوط بنا کر اس کایاپلٹ کرنے والی عالمی تحریک میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔

    زاؤ کیجن، جو سنگوا یونیورسٹی کے پروفیسر اور اسکول آف سوشل سائنسز کے نائب ڈین ہیں، وہ BRI کی شروعاتی ترقی میں شامل اراکین میں سے ایک تھے۔ انھوں نے اور ان کے ساتھیوں نے متعلقہ وزارتوں اور کمیشنوں کے ذریعہ منعقد کردہ اجلاسوں میں شرکت کی اور رپورٹوں کے ذریعہ سے حکومت کو بصیرت والے مشورے فراہم کیے۔ 2017 میں، وہ ایک ایسی ٹیم میں شامل ہوئے جس نے بیلٹ اینڈ روڈ ڈیوس فورم کے قیام کی پہل کی، جو ایک عالمی درجے کے پلیٹ فارم پر عالمی مسائل سے نمٹنے والے اور “دنیا کی معیشت کے قلب میں چین کی آواز کو منتقل کرنے اور چین کی پالیسیوں کی وضاحت کرنے” کے ہدف والے چین کے ذریعہ پیش کردہ حلوں کا مظاہرہ کرتی ہے۔

    شی زیقین، جو کہ بیلڈ اینڈ روڈ انسٹی ٹیوٹ، سنگوا یونیورسٹی کی ڈین ہیں، انھوں نے بڑی تحقیق انجام دینے والے اور BRI کی حکمت عملی سے متعلق ترقی کو رہنمائی عطا کرنے کے لئے چین کے رہنما تھنک ٹیکنس کے اشتراک سے کام کرنے والے ایک ” پالیسی مشیر” کے طور پر یونیورسٹی کے کردار کی وضاحت کی۔

    ہو یو، جو کہ سنگوا یونیورسٹی کے اسکول آف جرنلزم اینڈ کمیونکیشن کے پروفیسر اور گلوبل کامپٹنس اینڈ اوورسیز پریکٹس کے لیکچرر ہیں، انھوں نے کہا کہ، “اکثر معاملات میں تعصب کی وجہ سمجھ کی کمی ہوتی ہے، اس لئے اصل ماخذ سے حاصل کردہ معلومات انتہائی اہم ہیں۔” چین اور دیگر ملکوں کے بیچ عظیم تر آپسی سمجھ کو مزید پروان چڑھانے کے لئے، انھوں نے متعدد تعلیمی اور ثقافتی تبادلہ کے پروگراموں کا انعقاد کیا، جس سے طلبہ نیز یونیورسٹی کے عملہ دونوں کو مختلف ثقافتوں اور معاشروں کے حالات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے میں مدد ملی۔

    زنگ ہاؤ، جو کہ سول انجینئرنگ میں ایک پوسٹ گریجویٹ طالبہ ہیں، وہ ایک طالب علم نمائندہ ہیں جنہوں نے یو این ایشیا پیسفک یوتھ اکسچینج پروگرام میں شرکت کی۔ انھوں نے تھائی لینڈ کے سہولیات سے محروم علاقوں میں تحقیق انجام دی، یہ وہ تجربہ تھا جس نے انھیں ایک “عالمی شہری خادم” ہونے کی ان کی چاہت کو جلا بخشا۔

    کاؤ فینگزے، جو کہ سائنو ہائڈرو بیورو 11 کارپوریشن لمیٹیڈ کی افریقہ میں واقع برانچ کے معاون ڈائریکٹر اور سنگوا یونیورسٹی کے فاضل ہیں، انھوں نے تحریک عطا کرنے والے اس سفر کا اشتراک کیا جس نے پورے افریقہ میں بنیادی ڈھانچہ کے پروجیکٹوں میں ان کی شمولیت کے توسط سے عالمی برادری کے لئے ذاتی اقدار کا پتہ لگانے میں ان کی مدد کی۔

    چینی-مصری سفارتی تعلقات کی 65ویں سالگرہ کی یاد میں 2021 میں تعمیر کردہ، مصر کی نئی راجدھانی میں واقع ایک نئے CBD کے افق پر 385 میٹر بلند ایک لمبا ٹاور، افریقہ کے طویل ترین اسکائی اسکریپر کا خطاب پانے کی راہ پر گامزن ہے۔ زانگ یگنگ، جو سنگوا کے ایک فاضل اور اس سنگ میل پروجیکٹ کے پیچھے کے جنرل مینیجر ہیں، انھوں نے اس ڈیزائن کے ان عناصر کی تفصیل بیان کی جن سے تعمیر کے میدان میں چین کی مہارت کا پتہ چلتا ہے نیز دونوں ملکوں کے بیچ ابدی تعلقات کی نمائندگی بھی ہوتی ہے۔

    برائے رابطہ: GCO، overseas@tsinghua.edu.cn، +86 010-62797561

    متعلقہ اشاعت

    PR Newswire

    Xinhua Silk Road: چین کے شانسی بلور گروپ (Shaanxi Blower Group) نے ہنوور میسی (Hannover Messe) 2024 میں شاندار نمود و نمائش منعقد کی

    مئی 1, 2024
    PR Newswire

    پائیدار فنانس میں انقلاب برپا کرنا: CASI کی افتتاحی رو برو تقریب ساؤ پاؤلو میں تعاون اور استعداد سازی کو فروغ دیتی ہے

    اپریل 8, 2024
    PR Newswire

    Kemin Industries نے نئی عالمگیر ٹیگ لائن: Compelled by Curiosity™ متعارف کرائی

    جنوری 15, 2024
    تازہ ترین خبریں

    ڈی آر کانگو میں 7,200 سے زیادہ تصدیق شدہ ایبولا کیسز کنٹینمنٹ کی کوششوں میں ملی جلی پیش رفت کو ظاہر کرتے ہیں

    ستمبر 17, 2026

    پورش 911 کیریرا ٹی اسپورٹس کار جو ہلکی اور طاقتور ہے۔

    نومبر 1, 2022

    BMW M2 کارکردگی کی نئی سطحیں بنا رہا ہے۔

    اکتوبر 30, 2022

    ای وی ٹی او ایل فلائنگ کار کی پبلک ٹیسٹ فلائٹ دبئی میں ہو رہی ہے۔

    اکتوبر 11, 2022

    ٹویوٹا کی طرف سے طے شدہ پہیے کے مسئلے کی وجہ سے EV کو یاد کرنا

    اکتوبر 6, 2022

    ٹیسلا اسٹاک گر گیا، وال اسٹریٹ کے تجزیہ کاروں کو خاک میں ملا دیا۔

    نومبر 22, 2022

    ہندوستانی معیشت دوسری سہ ماہی میں 6.1 سے 6.3 فیصد تک بڑھے گی – RBI

    نومبر 19, 2022

    بنکاک تجارت اور پائیداری پر کانفرنس کے لیے ایشیا پیسیفک رہنماؤں کی میزبانی کر رہا ہے۔

    نومبر 17, 2022
    © 2024 سرحدی اخبار | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.