Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    نیپال کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ڈیٹا کے جائزے کے بعد لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ کر 6,150 ہو گئی ہے۔

    ستمبر 17, 2026

    ٹریڈنگ میں فیڈرل ریزرو کی شرح کے فیصلے پر سونے کی قیمتوں میں کمی

    ستمبر 17, 2026

    اکتوبر کے آغاز کے لیے فولڈ ایبل اسمارٹ فون مارکیٹ سیٹ میں ایپل کا داخلہ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تازہ ترین مضامین
    • نیپال کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ڈیٹا کے جائزے کے بعد لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ کر 6,150 ہو گئی ہے۔
    • ٹریڈنگ میں فیڈرل ریزرو کی شرح کے فیصلے پر سونے کی قیمتوں میں کمی
    • اکتوبر کے آغاز کے لیے فولڈ ایبل اسمارٹ فون مارکیٹ سیٹ میں ایپل کا داخلہ
    • ینکی اسٹیڈیم کولنگ سسٹم میں NYC تحقیقات کے دوران 11 Legionella DNA کا پتہ چلا
    • ہینان پانی کے اندر: شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے شدید سیلاب کے درمیان 55,000 سے زیادہ افراد کو نکالا گیا
    • ایمریٹس نے موسم سرما کی مضبوط بکنگ کی اطلاع دیتے ہوئے ایئر لائن مارکیٹ میں اضافہ دیکھا
    • لاہور کی قیمتوں میں تفاوت اور مہنگائی کے خدشات پاکستان کے معاشی تناؤ کو اجاگر کرتے ہیں – پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس ڈیٹا بڑھتی ہوئی لاگت اور تعلیمی چیلنجز ظاہر کرتا ہے
    • نیپال کے سیلاب سے بحالی کے بجٹ کا تخمینہ 4.78 بلین ڈالر حکومت نے لگایا ہے۔
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    سرحدی اخبارسرحدی اخبار
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    سرحدی اخبارسرحدی اخبار
    گھر » Global Times‏: BRI کا عزم ترقی عامہ ہے: شراکت دار ممالک کے حکام کا بیان
    PR Newswire

    Global Times‏: BRI کا عزم ترقی عامہ ہے: شراکت دار ممالک کے حکام کا بیان

    نومبر 24, 2023
    بانٹیں Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Reddit Email WhatsApp

    ونژو، چین، 23 نومبر 2023 /PRNewswire/ — چین کے بیلٹ اینڈ روڈ اقدام (BRI) نے “دلوں کے ملاپ” کے خواب کو حقیقت کی شکل دی ہے، اور یہ ترقی عامہ کا ایک راستہ ہے، بدھ کو فوژو، مشرقی چین کے صوبہ فوژین میں منعقدہ گول میز اجلاس کے دوران متعدد سفیروں اور BRI کے شراکت دار ممالک کے حکام کا یہ کہنا تھا۔

    “BRI نے دنیا کی سوچ بدل دی ہے”، چین کے لیے نیپال کے سفیر، بشنو پوکار شریستھا کا کہنا تھا، جنہوں نے نوٹ کیا کہ اقدام کی توجہ کا مرکز صرف ذرائع نقل و حمل کا ہی نہیں بلکہ دل و دماغ کا ملاپ بھی ہے۔

    شریستھا کا مزید کہنا تھا کہ، “اس خواب اور تصور تک رسائی اب ممکن بن چکی ہے۔” ان کا کہنا تھا کہ نیپال کو BRI سے بہت فائدہ ہوا ہے اور نیپال میں کئی ایک منصوبے پایہ تکمیل کو پہنچ چکے ہیں جن میں ریلوے اور سڑکیں شامل ہیں، ان کی بدولت دو طرفہ تعاون میں ایک نئی جان آئی ہے اور اس کی وجہ سے ملک ترقی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔

    شریستھا نے یہ تبصرے بیلٹ اینڈ روڈ کے عالمی چیمبرز آف کامرس اور ایسوسی ایشن کانفرس کے موقع پر منعقدہ گول میز اجلاس میں کیے، جو کہ چیمبرز آف کامرس، صنعتی ایسوسی ایشنز اور بنیادی شرکت کنندگان کے طور پر دیگر سماجی تنظیموں کے ساتھ دنیا کا پہلا بین الاقوامی تعاون و تبادلے کا پلیٹ فارم ہے۔ سالانہ منعقد کی جانے والی کانفرنس کا ہدف BRI کے تعاون کی پیشرفت کے ساتھ چیمبرز آف کامرس کے وسائل کو بروئے کار لانا اور نئے بین الاقوامی تعاون کے مواقع دریافت کرنا ہے۔

    گول میز اجلاس کے دوران، چین کے لیے صومالیہ کے سفیر اوالے علی کلانے کا کہنا تھا کہ، “BRI اس دنیا کو ایک موقع فراہم کر رہا ہے جو اب یکجا ہو چکی ہے اور اس اقدام کے ممکنات لامحدود ہیں”، انہوں نے نوٹ کیا کہ COVID-19 کی عالمی وبا کے سبب پیشرفت میں تاخیر واقع ہوئی لیکن اس نے ایسے عالمی اقدام کی اہمیت کو بھی ظاہر کیا ہے۔

    کدیرکامو کنداسامے یوگانادن، چین میں سری لنکا کے سفارت خانے کے نائب سفیر نے پورٹس، ہوائی اڈوں اور شاہراہوں سمیت BRI کے تحت چلنے والے متعدد انفراسٹرکچر کی تعمیر کے منصوبوں کو شمار کیا۔ کولمبو پورٹ کے منصوبے کو مثال لے کر، یوگانادن نے کہا کہ اسے جدید مستحکم ڈیزائن اور اسمارٹ سٹی کے تصور کے ساتھ تعمیر کیا جا رہا ہے جو IT کی صنعت، مالیاتی سروسز اور شپنگ لاجسٹکس کے تناظر میں سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتا ہے۔

    بیجنگ میں عرب لیگ مشن کے نائب سفیر، احمد شعیب کا کہنا تھا کہ BRI میں شریک ہونے والے عرب ممالک چین کے ساتھ اعلیٰ سطح کی وابستگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ اقدام بین الاقوامی تعاون، اور باہمی ملاپ کی اس طاقت کو ظاہر کرتا ہے جو قومی اور نسلی سرحدوں سے بالاتر ہے۔

    شعیب نے نوٹ کیا کہ چین اور عرب ممالک کے درمیان افراد کی سطح پر مواصلت کو فروغ دینا BRI کا ناگزیر جزو بن چکا ہے اور ثقافتی، سیاحتی اور فنکارانہ تعاون سب اسی کی بدولت نمایاں ہوئے ہیں۔

    BRI چین اور عرب ممالک کے درمیان اتحاد کی علامت ہے۔ شعیب کا کہنا تھا کہ سڑکیں اور پُل بنانے کے ساتھ ساتھ، یہ باہمی ربط، خوشحالی اور ہم آہنگی پر مبنی تعاون کو بھی تشکیل دیتا ہے۔

    رابطہ: یو ژانگ ‎(Yu Zhang)‏، zhangyu@huanqiu.com

    متعلقہ اشاعت

    PR Newswire

    Xinhua Silk Road: چین کے شانسی بلور گروپ (Shaanxi Blower Group) نے ہنوور میسی (Hannover Messe) 2024 میں شاندار نمود و نمائش منعقد کی

    مئی 1, 2024
    PR Newswire

    پائیدار فنانس میں انقلاب برپا کرنا: CASI کی افتتاحی رو برو تقریب ساؤ پاؤلو میں تعاون اور استعداد سازی کو فروغ دیتی ہے

    اپریل 8, 2024
    PR Newswire

    Kemin Industries نے نئی عالمگیر ٹیگ لائن: Compelled by Curiosity™ متعارف کرائی

    جنوری 15, 2024
    تازہ ترین خبریں

    نیپال کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ڈیٹا کے جائزے کے بعد لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ کر 6,150 ہو گئی ہے۔

    ستمبر 17, 2026

    پورش 911 کیریرا ٹی اسپورٹس کار جو ہلکی اور طاقتور ہے۔

    نومبر 1, 2022

    BMW M2 کارکردگی کی نئی سطحیں بنا رہا ہے۔

    اکتوبر 30, 2022

    ای وی ٹی او ایل فلائنگ کار کی پبلک ٹیسٹ فلائٹ دبئی میں ہو رہی ہے۔

    اکتوبر 11, 2022

    ٹویوٹا کی طرف سے طے شدہ پہیے کے مسئلے کی وجہ سے EV کو یاد کرنا

    اکتوبر 6, 2022

    ٹیسلا اسٹاک گر گیا، وال اسٹریٹ کے تجزیہ کاروں کو خاک میں ملا دیا۔

    نومبر 22, 2022

    ہندوستانی معیشت دوسری سہ ماہی میں 6.1 سے 6.3 فیصد تک بڑھے گی – RBI

    نومبر 19, 2022

    بنکاک تجارت اور پائیداری پر کانفرنس کے لیے ایشیا پیسیفک رہنماؤں کی میزبانی کر رہا ہے۔

    نومبر 17, 2022
    © 2024 سرحدی اخبار | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.