Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    ڈی آر کانگو میں 7,200 سے زیادہ تصدیق شدہ ایبولا کیسز کنٹینمنٹ کی کوششوں میں ملی جلی پیش رفت کو ظاہر کرتے ہیں

    ستمبر 17, 2026

    نیپال کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ڈیٹا کے جائزے کے بعد لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ کر 6,150 ہو گئی ہے۔

    ستمبر 17, 2026

    ٹریڈنگ میں فیڈرل ریزرو کی شرح کے فیصلے پر سونے کی قیمتوں میں کمی

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تازہ ترین مضامین
    • ڈی آر کانگو میں 7,200 سے زیادہ تصدیق شدہ ایبولا کیسز کنٹینمنٹ کی کوششوں میں ملی جلی پیش رفت کو ظاہر کرتے ہیں
    • نیپال کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ڈیٹا کے جائزے کے بعد لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ کر 6,150 ہو گئی ہے۔
    • ٹریڈنگ میں فیڈرل ریزرو کی شرح کے فیصلے پر سونے کی قیمتوں میں کمی
    • اکتوبر کے آغاز کے لیے فولڈ ایبل اسمارٹ فون مارکیٹ سیٹ میں ایپل کا داخلہ
    • ینکی اسٹیڈیم کولنگ سسٹم میں NYC تحقیقات کے دوران 11 Legionella DNA کا پتہ چلا
    • ہینان پانی کے اندر: شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے شدید سیلاب کے درمیان 55,000 سے زیادہ افراد کو نکالا گیا
    • ایمریٹس نے موسم سرما کی مضبوط بکنگ کی اطلاع دیتے ہوئے ایئر لائن مارکیٹ میں اضافہ دیکھا
    • لاہور کی قیمتوں میں تفاوت اور مہنگائی کے خدشات پاکستان کے معاشی تناؤ کو اجاگر کرتے ہیں – پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس ڈیٹا بڑھتی ہوئی لاگت اور تعلیمی چیلنجز ظاہر کرتا ہے
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    سرحدی اخبارسرحدی اخبار
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    سرحدی اخبارسرحدی اخبار
    گھر » مولفکس بانڈ ود لوو سیکیور اٹیچمنٹ بانڈ پروگرام کو انٹرنیشنل CSR ایکسیلنس ایوارڈز کی جانب سے اپنے 5ویں سال میں اعزاز سے نوازا گیا
    PR Newswire

    مولفکس بانڈ ود لوو سیکیور اٹیچمنٹ بانڈ پروگرام کو انٹرنیشنل CSR ایکسیلنس ایوارڈز کی جانب سے اپنے 5ویں سال میں اعزاز سے نوازا گیا

    جون 19, 2023
    بانٹیں Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Reddit Email WhatsApp

    مولفکس کے بانڈ ود لوو سیکیور اٹیچمنٹ بانڈ پروگرام، جو بچوں کی خوش اور صحت مند بڑھوتری کو ممکن بناتا ہے اور اپنے جدت پسند طریقہ کار کے ساتھ ماؤں کا ایک قابل بھروسہ ساتھی ہے، کو “انٹرنیشنل CSR ایکسیلنس ایوارڈز” سے نوازا گیا

    لندن، 17 جون 2023 /پی آر نیوز وائر/ — مولفکس بانڈ ود لوو سیکیور اٹیچمنٹ بانڈ پروگرام، جسے مولفکس کی جانب سے قبل از وقت یا خراب صحت کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کا زندگی سے رابطہ برقرار رکھنے کی خاطر ان کی جسمانی، سماجی اور نفسیاتی حالتوں کو بہتر بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے، کو دی انٹرنیشنل CSR ایکسیلنس ایوارڈز کے لیے اہل پایا گیا، جو پوری دنیا میں سماجی ذمہ داری والے بہترین پروگرام کو تلاش کرتا اور نوازتا ہے۔ ان ایوارڈز کے لیے 500 سے زائد پراجیکٹس نے مقابلے میں شامل ہوئے، جو 16 جون کو لندن کے سینٹ کیتھیڈرل میں واقع ہونے والی ایک تقریب میں پیش کیے گئے۔

    ایک اور بین الاقوامی ایوارڈ حاصل ہونے پر فخر اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے، حیات گلوبل وائس پریزیڈنٹ آف اسٹریٹجی اینڈ مارکیٹنگ، ایزل ایڈن، نے کہا، “بانڈ ود لوو سیکیور اٹیچمنٹ بانڈ پروگرام، جسے ہم نے 2019 میں منسٹری آف ہیلتھ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ہاسپٹلز اور انفینٹ مینٹل ہیلتھ ایسوسیئیشن کے ساتھ تعاون میں نافذ کیا، کے حصے کے طور پر، ہم نے 160,000 والدین کو اپنے دائرے میں لیا ہے اور نگہداشت صحت کے تقریبًا 3,000 ماہرین کو “محفوظ ربط والے تعلق” کے حوالے سے تربیت فراہم کی ہے۔ ہمارا یہ پراجیکٹ، جو زیادہ بچوں کو زندگی کے ساتھ تعلق بنائے رکھنے اور علاج حاصل کرنے کو ممکن بناتا ہے، ہمارے دلوں میں ایک بہت خاص مقام رکھتا ہے۔ اسی وجہ سے، یہ ہمارے لیے ایک خصوصی فخر کی بات ہے کہ بانڈ ود لوو کو ایک اور بین الاقوامی اعزاز کے ساتھ نوازا گیا ہے۔ حیات کے طور پر، سماجی ضروریات پر مبنی مسائل آج بھی اور مستقبل میں ہمارے لیے ترجیح رہیں گے۔

    2019 سے، 31 شہروں میں 160,000 والدین کے ساتھ رابطہ بنایا گیا

    بانڈ ود لوو سیکیور اٹیچمنٹ بانڈ پروگرام، جسے محفوظ ربط والے تعلق، نومولود بچوں کی انتہائی طبی نگہداشت کے بعد گھریلو نگہداشت اور نومولود بچوں کی بڑھوتری کے حوالے سے آگاہی بڑھانے اور NICUs کو بنیادی آلات میں معاونت، مثلًا انکیوبیٹرز، وینٹیلیٹرز اور مانیٹرز، فراہم کرنے کے لیے شروع کیا تھا کے ذریعے اب تک 31 شہروں میں 35 ہسپتالوں کو بنیادی آلات میں معاونت کی 350 یونٹس فراہم کی جا چکی ہیں۔ اس پروگرام کے تحت، 160,000 والدین کو محفوظ ربط والے تعلق کی اہمیت، نومولود بچوں کی انتہائی طبی نگہداشت کے بعد گھریلو نگہداشت اور بچے کی بڑھوتری کے متعلق ماہرین نفسیات کی جانب سے تربیت فراہم کی گئی۔ اس کے علاوہ، نومولود بچوں کی انتہائی طبی نگہداشت کی یونٹس میں 3,000 دایاؤں اور نرسوں کو “والدین کے ساتھ بات چیت” اور “بچے کی بڑھوتری” کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔

    بانڈ ود لوو اس سال ترکی میں زلزلہ سے متاثرہ علاقے میں ہے

    “بانڈ ود لوو سیکیور اٹیچمنٹ بانڈ پروگرام” اس سال زلزلہ سے متاثرہ 11 شہروں میں نومولود بچوں اور ان کے والدین کو معاونت فراہم کرنا جاری ہے۔ اس پروگرام کے تحت، خارامانماراس، ہیتے، کِلِس، دیارباکر، ادانا، عثمانیئے، غازیئنٹیپ، سانلیورفا، ادیامان، مالاٹیا اور الازگ کے شہروں میں ہسپتالوں کی نومولود بچوں کی انتہائی طبی نگہداشت کی یونٹس کو بنیادی آلات، مثلًا ریڈیئنٹ ہیٹڈ بستر، فوٹوتھراپی ڈیوائسز، نیو نیٹل انکیوبیٹرز، بستر کے ساتھ کے مانیٹرز اور نیوبولائزرز، فراہم کیے جائیں گے، جبکہ زلزلہ سے متاثرہ ماؤں، دائیوں اور نرسوں کو محفوظ ربط والے تعلق کے متعلق تربیت فراہم کی جائے گی۔

    تصویر – https://mma.prnewswire.com/media/2104269/Molfix.jpg

    متعلقہ اشاعت

    PR Newswire

    Xinhua Silk Road: چین کے شانسی بلور گروپ (Shaanxi Blower Group) نے ہنوور میسی (Hannover Messe) 2024 میں شاندار نمود و نمائش منعقد کی

    مئی 1, 2024
    PR Newswire

    پائیدار فنانس میں انقلاب برپا کرنا: CASI کی افتتاحی رو برو تقریب ساؤ پاؤلو میں تعاون اور استعداد سازی کو فروغ دیتی ہے

    اپریل 8, 2024
    PR Newswire

    Kemin Industries نے نئی عالمگیر ٹیگ لائن: Compelled by Curiosity™ متعارف کرائی

    جنوری 15, 2024
    تازہ ترین خبریں

    ڈی آر کانگو میں 7,200 سے زیادہ تصدیق شدہ ایبولا کیسز کنٹینمنٹ کی کوششوں میں ملی جلی پیش رفت کو ظاہر کرتے ہیں

    ستمبر 17, 2026

    پورش 911 کیریرا ٹی اسپورٹس کار جو ہلکی اور طاقتور ہے۔

    نومبر 1, 2022

    BMW M2 کارکردگی کی نئی سطحیں بنا رہا ہے۔

    اکتوبر 30, 2022

    ای وی ٹی او ایل فلائنگ کار کی پبلک ٹیسٹ فلائٹ دبئی میں ہو رہی ہے۔

    اکتوبر 11, 2022

    ٹویوٹا کی طرف سے طے شدہ پہیے کے مسئلے کی وجہ سے EV کو یاد کرنا

    اکتوبر 6, 2022

    ٹیسلا اسٹاک گر گیا، وال اسٹریٹ کے تجزیہ کاروں کو خاک میں ملا دیا۔

    نومبر 22, 2022

    ہندوستانی معیشت دوسری سہ ماہی میں 6.1 سے 6.3 فیصد تک بڑھے گی – RBI

    نومبر 19, 2022

    بنکاک تجارت اور پائیداری پر کانفرنس کے لیے ایشیا پیسیفک رہنماؤں کی میزبانی کر رہا ہے۔

    نومبر 17, 2022
    © 2024 سرحدی اخبار | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.